اردو

urdu

کوٹہ: ماہی گیروں کے جال میں اژدہا پھنسنے سے دہشت

By

Published : Mar 30, 2021, 3:54 PM IST

کوٹہ کے رنگ پور علاقہ سے نکلنے والی چمبل ندی میں ماہی گیروں نے مچھلی پکڑنے کے لئے جال بچھایا تھا لیکن اس میں دس فٹ کا ایک اژدہا پھنس گیا۔

کوٹہ: ماہی گیروں کے جال میں اژدہا پھنسنے سے دہشت
کوٹہ: ماہی گیروں کے جال میں اژدہا پھنسنے سے دہشت

ریاست راجستھان کے کوٹہ میں ماہی گیروں کے جال میں دس فٹ کے ایک اژدہا پھنس جانے کی وجہ سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔

کوٹہ: ماہی گیروں کے جال میں اژدہا پھنسنے سے دہشت

دراصل کوٹہ کے رنگ پور علاقہ سے نکلنے والی چمبل ندی میں ماہی گیروں نے مچھلی پکڑنے کے لئے جال بچھایا تھا لیکن اس میں دس فٹ کا ایک اژدہا پھنس گیا۔

کوٹہ: ماہی گیروں کے جال میں اژدہا پھنسنے سے دہشت

وہیں لوگوں نے فوری طور پر میونسپلٹی کی غوطہ خور ٹیم کو آگاہ کیا۔ اطلاع ملتے ہی میونسپل کارپوریشن کی ٹیم موقع پر پہنچی اور جال میں پھنسے سانپ کو باہر نکالا۔ میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے جال کاٹ کر اژدہا کو آزاد کراتے ہوئے جنگل میں چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ناندیڑ: پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 18 افراد گرفتار

واضح رہے کہ اژدہا کو جال سے آزاد کرانے میں میونسپلٹی کی غوطہ خور ٹیم کو تقریبا 30 منٹ کا وقت لگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details