اردو

urdu

جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

By

Published : Dec 18, 2020, 1:34 PM IST

Updated : Dec 19, 2020, 6:28 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام، شوپیاں، اننت ناگ اور پلوامہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

آٹھویں مرحلے سے قبل جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل
آٹھویں مرحلے سے قبل جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے آٹھویں مرحلے کی ووٹنگ ہے۔ اس سلسلے میں حکام نے ایک روز قبل ہی جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سُست رفتار انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام، شوپیاں، اننت ناگ اور پلوامہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام، شوپیاں، اننت ناگ اور پلوامہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے سات مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ پہلے سات مرحلوں کے لیے پرُامن طریقے سے ووٹنگ ہوئی اور ووٹنگ کے دوران کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

Last Updated :Dec 19, 2020, 6:28 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details