اردو

urdu

Fruit Growers Protest in Kulgam: کولگام میں فروٹ گروورس کا احتجاج

By

Published : Feb 24, 2022, 4:12 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گولگام میں فروٹ گروورس ایسوسی ایشن کی جانب جبلی پورہ اننت ناگ فروٹ منڈی میں فروٹ گروورس نے محکمۂ ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ Fruit Growers Protest in Kulgam

کولگام میں فروٹ گروورس کا احتجاج
Fruit Growers Protest in Kulgam: کولگام میں فروٹ گرورس کا احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع گولگام میں فروٹ گروورس ایسوسی ایشن کی جانب جبلی پورہ اننت ناگ فروٹ منڈی میں فروٹ گروورس نے محکمۂ ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ Fruit Growers Protest in Kulgam

کولگام میں فروٹ گروورس کا احتجاج

احتجاج کرنے والے گروورس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سنہ 2013 میں منڈی کے لیے فارم جمع کیے تھے اور اس سلسلے میں انہوں نے رقومات بھی ادا کیے تھے۔ تاہم محکمۂ ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ نے اس سلسلے میں ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ نئے حکم نامے کے مطابق خواہشمند فروٹ گروورس کے فارم کو واپس لینے کو کہا گیا ہے۔ اس پر الارٹ گروورس نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔

واضح رہے کہ فروٹ گروورس نے اس سلسلے میں پہلے ہی رقومات ادا کی تھی تاہم متعلقہ محکمہ نے جگہ کی عدم دستیابی کو لیکر فروٹ گروورس سے ادا شدہ رقم واپس لینے کا حکم جاری کیا ہے، جس پر لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔ بتادیں کہ منڈی میں جگہ کے لیے کل 1077 فارم داخل کیے گیے تھے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details