اردو

urdu

گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہد پاشاہ کی مثالی خدمات

By

Published : Jul 17, 2021, 1:54 PM IST

فنکار شاہد پاشا کی مثالی خدمات کی ملک بھر میں ستائش کی جارہی ہے، کورونا وائرس کے دوران کورونا مریضوں کی امداد کے لئے گلبرگہ شہر میں کئی سماجی ملی تنطیمیں دن رات اپنی خدمات کو انجام دیے ہیں۔

گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہد پاشاہ کی مثالی خدمات
گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہید پاشاہ کی مثالی خدمات

گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہد پاشا کی مثالی خدمات ملک بھر میں پھیلی ہوئی ہے، کورونا وائرس کے دوران کورونا مریضوں کی مدد کے لئے گلبرگہ شہر میں کئی سماجی، ملی تنظیموں نے دن رات اپنی خدمات کو انجام دیے ہیں۔ ان میں گلبرگہ کے سماجی کارکن و فنکار شاہد پاشا کا بھی نام شامل ہے۔

گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہد پاشاہ کی مثالی خدمات

انہوں نے گلبرگہ کے سرکاری اور خانگی اسپتال میں کورونا مریضوں کو انٹرٹینمنٹ کے ذریعے مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کی ہے۔

گلبرگہ کے نوجوان فنکار شاہد پاشاہ کی مثالی خدمات

اس موقع پر آرٹسٹ شاہد پاشا نے کہا کہ یہ ایک آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے اپنے کورونا مریضوں کی حوصلہ افزائی کر نے کی مقصد سے یہاں کے ضلع ڈپٹی کمشنر اور ہیلتھ افسران کی مدد سے گلبرگہ کے سرکاری اور خانگی اسپتالوں میں کووڈ سینٹرس میں جاکر سنگنگ کے ذریعے مریضوں کو خوش کر نے کی کوشش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: خواہشات کی قربانی دینا ہی اصل قربانی: مولانا مجیب اسد

ان کے ساتھ کئی اور ڈاکٹرس اور نرسز بھی شامل ہوکر اس انٹرٹینمنٹ پروگرام میں لطف اندوز ہوئے۔

انہوں نے سنگنگ کے ذریعے مریضوں کو خوش کر نے کی کوشش کی ہے۔ جس کے بعد شاہد پاشا اور ان کے ممبرس کی ستائش کر تے ہوئے انھیں مبارک باد پیش کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details