اردو

urdu

Jammu Hit and Run case: تیز رفتار گاڑی نے کانسٹیبل کو کچل ڈالا

By

Published : Nov 25, 2021, 9:26 PM IST

جموں کے منڈا علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے پولیس کانسٹیبل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ فوت ہو گیا، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

تیز رفتار گاڑی نے کانسٹیبل کو کچل ڈالا
تیز رفتار گاڑی نے کانسٹیبل کو کچل ڈالا

جموں کے منڈا علاقے میں پولیس کانسٹیبل قیوم علی معمول کے مطابق ڈیوٹی انجام دے رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے اُس کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ لہو لہان ہو گیا۔

کانسٹیبل کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:

پولیس ذرائع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملوث ڈرائیور کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details