اردو

urdu

انتت ناگ: سری گفوارہ میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی

By

Published : Feb 27, 2021, 3:39 PM IST

مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی شدہ افرد کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا۔ حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

انتت ناگ: سری گفوارہ میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی
انتت ناگ: سری گفوارہ میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بدرو سری گفوارہ میں ایک مسافر گاڑی بے قابو ہو کر پالٹ گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

انتت ناگ: سری گفوارہ میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی

مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی شدہ افرد کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک مسافر گاڑی بجبہاڑہ سے پہلگام کی طرف جا رہی تھی۔ گاڑی میں تقریباً تین افراد سوار تھے۔ یہ گاڑی بدرو کے مقام پر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہو کر پلٹ گئی۔

ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار تینوں افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی لوگوں بروقت سری گفوارہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details