اردو

urdu

کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد

By

Published : Sep 7, 2020, 10:56 AM IST

آئی ای ڈی ملنے کی خبر سے پورے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد
کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ارم پورہ کے قریب سڑک کے کنارے ایک دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) برآمد کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور فوج نے کپواڑہ میں دھماکہ خیز مادہ (آئی ای ڈی) کا پتہ لگایا۔

کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد

انہوں نے بتایا کہ فوج اور پولیس کی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بناتے ہوئے اسے تباہ کردیا گیا۔

ایک سینئیر پولیس افسر نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ سکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشتکہ طور پر دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details