اردو

urdu

سنو سکیئنگ کی تربیت کو ہری

By

Published : Dec 11, 2020, 8:21 PM IST

ڈی سی بانڈی پورہ نے سنو سکیئنگ کی تربیت کے لیے جانے والے طلباء کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

سنو سکیئنگ کی تربیت کو ہری
سنو سکیئنگ کی تربیت کو ہری

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے آج ضلع یوتھ سروسز اینڈ سپورٹز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گلمرگ کشمیر میں منعقدہ خصوصی سمر ٹریننگ پروگرام 2020 میں سکیئنگ کی مہارت کے لیے طلباء کے ایک گروپ کو روانہ کیا۔

سنو سکیئنگ کی تربیت کو ہری

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد بیگ، ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر (ڈی وائی ایس او) غلام قادر نے افسران کے ہمراہ ضلع کے 15 طلبا پر مشتمل گروپ کو روانہ کیا۔

سمر ٹریننگ پروگرام 2020

واضح رہے کہ سنو سکیئنگ ٹریننگ کیمپ ڈاکٹر سلیم الرحمان ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس جے اینڈ کے کی سرپرستی میں گلمرگ کشمیر میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹز جے اینڈ کے یو ٹی کے زیر اہتمام کیا جارہا ہے جس میں پوری وادی سے طلباء شرکت کر رہے ہے۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے سنو سکیئنگ کی تربیت کے لیے جانے والے طلباء کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details