اردو

urdu

مودی نے ٹیگور کو سلام پیش کیا

By

Published : May 9, 2021, 6:09 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم شاعر اور فلاسفر گرو دیو ربیندر ناتھ ٹیگور کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

3
3

وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم شاعر اور فلاسفر گرو دیو ربیندر ناتھ ٹیگور کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے اتوار کے روز ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 'ٹیگور جینتی پر میں عظیم گرو دیو ٹیگور کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کے مثالی نظریات ہمیں ایک ایسے بھارت کی تشکیل کے لئے طاقت اور تحریک دیتے ہیں جس کا انہوں نے خواب دیکھا تھا۔'

بشکریہ ٹویٹر

ABOUT THE AUTHOR

...view details