نئی دہلی:نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ انسانیت کو ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد لینا چاہیے۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کے دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں نائیڈو نے کہا کہ دہشت گردی عالمی امن اور انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا بھر میں بے شمار بے گناہ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ M Venkaiah Naidu Anti-Terrorism Day
انہوں نے کہا کہ آج یوم انسداد دہشت گردی کے موقع پر میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی ہماری سکیورٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ایک شہری ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اردگرد ہونے والی سرگرمیوں سے چوکنا رہیں۔ ساتھ ہی معاشرے میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کریں۔ ‘‘Anti-Terrorism Day 2022
V.Prez Naidu on Anti-Terrorism Day: انسانیت ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد کرے: نائیڈو
ائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ آج یوم انسداد دہشت گردی کے موقع پر میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی ہماری سکیورٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ Anti-Terrorism Day 2022
![V.Prez Naidu on Anti-Terrorism Day: انسانیت ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد کرے: نائیڈو انسانیت ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد کرے: نائیڈو](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15346385-681-15346385-1653120551064.jpg)
انسانیت ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد کرے: نائیڈو
یو این آئی