اردو

urdu

اروند کیجریوال کے اہل خانہ سے خاص گفتگو

By

Published : Feb 5, 2020, 12:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:24 AM IST

دہلی اسمبلی انتخات کے پیش نظر انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ اسی دوران ای ٹی وی بھارت نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور بیٹی ہرشیتا کیجریوال سے خاص بات چیت کی۔

اروند کیجریوال کی اہلیہ اور بیٹی سے خاص گفتگو
اروند کیجریوال کی اہلیہ اور بیٹی سے خاص گفتگو

دہلی اسمبلی کے سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی اہلیہ اور بیٹی سے خاص بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے کئی ایشوز پر بات چیت کی۔
آئیے جانتے ہیں انہوں نے بات چیت کے دوران کیا کہا۔۔۔۔

اروند کیجریوال کی اہلیہ اور بیٹی سے خاص گفتگو، دیکھیں ویڈیو
Last Updated :Feb 29, 2020, 6:24 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details