اردو

urdu

Cloudburst in Budgam: بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت

By

Published : Jul 27, 2022, 11:04 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خان صاحب علاقے کے کھاریاں گاؤں میں بادل پھٹنے سے ایک 19 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔Cloudburst Kills girl in Budgam

cloudburst  kills 19 year old girl in Budgam
بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خان صاحب علاقے کے کھاریاں گاؤں میں بادل پھٹنے سے ایک 19 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔

بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بڈگام کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے آنے والے سیلاب میں ایک لڑکی روبینہ (19) بیٹی عالم الدین ساکن کھاریاں گاؤں کے طور پر زخمی ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ روبینہ کو فوری طور پر ایس ڈی ایچ خان صاحب لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details