اردو

urdu

ٹوکیو اولمپک: یکطرفہ مقابلے میں میری کوم کی جیت

By

Published : Jul 25, 2021, 3:22 PM IST

Updated : Jul 25, 2021, 3:53 PM IST

عالمی چیمپیئن ایم سی میری کوم نے ٹوکیو اولمپک کے اپنے پہلے میچ میں ڈومنیک ریپبلک کی کھلاڑی کو 1-4 سے شکست دی راؤنڈ 16 میں جگہ بنالی ہے۔

عالمی چیمپیئن ایم سی میری کوم
عالمی چیمپیئن ایم سی میری کوم

چھ بار کی عالمی چیمپیئن اور لندن اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی تجربہ کار بھارتی مکے باز ایم سی میری کوم نے ٹوکیو اولمپکس میں دھماکے دار انداز میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔

عالمی چیمپیئن ایم سی میری کوم

اپنے پہلے ہی میچ میں میری کوم نے ڈومینیک ریپبلک کے کھلاڑی مِگویلا ہرنانڈیز کو 1-4 سے شکست دے کر راؤنڈ 16 میں داخل ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ مکے بازی میں میری کوم بھارت کے لیے تمغے کی سب سے بڑی دعویدار مانی جارہی ہیں جبکہ باکسنگ میں اولمپک میڈل جیتنے والی وہ پہلی بھارتی کھلاڑی بھی ہیں۔

Last Updated : Jul 25, 2021, 3:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details