نئی دہلی: دلیپ ٹرکی کو ہاکی انڈیا کے صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ بتادیں قومی ٹیم کے سابق کپتان ٹرکی بھارت کے سب سے زیادہ کیپ کھیلنے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ انہیں آج بلا مقابلہ ہاکی انڈیا کے صدر پر منتخب کیا گیا۔ DilipTirkey elected as President of Hockey India
ہاکی انڈیا کے صدر منتخب ہونے کے بعد نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ' میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ بھارتی ہاکی نئی بلندیوں تک پہنچے۔'