برمنگھم:کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ میں بھی بھارت کے کھاتے میں تمغے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت کی نیتو گنگھاس نے انگلینڈ کی باکسر کو شکست دی۔ 48 کلو گرام زمرے میں ہریانہ کی اس باکسر نے تاریخ رقم کی ہے۔ Nitu Ganghas Wins Gold تمام ججز نے اس میچ میں نیتو کے حق میں فیصلہ دیا اور 5-0 سے گولڈ میڈل بھارت کے نام ہوا۔ Commonwealth Games 2022
Last Updated :Aug 7, 2022, 4:11 PM IST