اردو

urdu

میگھالیہ میں قومی کھیلوں کیلئے الاٹمنٹ

By

Published : May 21, 2020, 6:03 PM IST

میگھالیہ کے وزیر اعلی کونراڈ سنگما نے بدھ کو کہا کہ قومی کھیل 2022 کے لئے مختلف بنیادی ڈھانچے کے لئے الاٹمنٹ 45 دنوں میں کر دیا جائے گا۔

میگھالیہ میں قومی کھیلوں کیلئے الاٹمنٹ
میگھالیہ میں قومی کھیلوں کیلئے الاٹمنٹ

میگھالیہ نیشنل گیمز کی میزبانی کرنے والی تیسری شمال مشرقی ریاست ہے۔اس سے پہلے منی پور (1999) اور آسام (2007) نے نیشنل گیمز کی میزبانی کی تھی۔قومی کھیل میگھالیہ کے قیام کے 50 ویں سال میں ہوں گے۔

سنگما نے کہا کہ ان کی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ نیشنل گیمز کے لئے مختلف اسٹیڈیم مقررہ وقت میں مکمل ہو جائیں ۔ امید ہے کہ نیشنل گیمز کے لئے ضروری کارروائی ایک ماہ کے اندر مکمل کرلی جائیں گی اور الاٹمنٹ 45 دنوں کے اندر مکمل کر لیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details