اردو

urdu

Junior Hockey World Cup: ہندوستان جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں

By

Published : Dec 1, 2021, 10:57 PM IST

Junior Hockey World Cup
ہندوستان جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں ()

گذشتہ چیمپئن ہندوستان نے بیلجیئم کے سخت چیلنج پر بدھ کو 1-0 سے قابو کرتے ہوئے جونیئر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ پا لیا ہے۔

پہلا کوارٹر فائنل First Quarter Final گول کے بغیر رہنے کے بعد میچ کا واحد اہم گول شاردانند تیواری Shardanand Tiwari نے 21ویں منٹ میں پینلٹی کارنر پر کیا اور اس سبقت کو آخر تک برقرار رکھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details