انڈین پریمیئر لیگ کے 18 ویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔آئی پی ایل کا 18 واں میچ کنگز الیون پنجاب اور چنئی سُپر کنگز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔