اردو

urdu

کینیڈا میں ریل حادثہ، 13 مسافر زخمی

By

Published : Jan 1, 2020, 10:57 AM IST

کینیڈا کے مینی ٹونا صوبے کے پورٹیز لا پئیری کے نزدیک ایک مسافر ٹرین پٹری سے اترجانے کے سبب ریل میں سوار 13 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا نے یہ جانکاری دی۔

Train accident in Canada, 13 passengers injured
کینیڈا میں ریل حادچہ، 13 مسافر زخمی

رپورٹ کے مطابق مینی ٹوبہ صوبہ کے پورٹیز لا پیئری کے نزدیک ایک مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجہ سے ڈرائیور عملے کے 5 افراد اور 8 مسافر زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق 6 بجکر 45 منٹ پر پیش آیا۔

کینیڈا کے ٹرانسپورٹ سکیورٹی بورڈ نے حادثے کے مقا م پر جانچ ٹیم روانہ کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

...view details