کورونا ویکسین، اور دیگر متعلقہ پابندیوں کے خلاف احتجاج میں ٹرک ڈرائیوروں کے ایک گروپ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی سڑک جام کر دیا ہے۔ ٹرک ڈرائیوروں نے اسے 'پیپلز کانوائے' کا نام دیا ہے۔ Trucker Convoy Goes onto DC Highways Adding to Gridlock
رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ٹرک ڈرائیوروں کے قافلے نے واشنگٹن کے کچھ حصوں میں ٹریفک جام کر دیا جب کہ پولیس نے انہیں شہر میں داخل ہونے سے روک دیا۔