اردو

urdu

Australian Maitri Scholarships Programme for Indian students: بھارتی طلبہ کے لیے 1.12 کروڑ ڈالر آسٹریلین فرینڈشپ اسکالرشپ پروگرام شروع کیا جائے گا

By

Published : Feb 15, 2022, 12:43 PM IST

بھارت میں آسٹریلوی ہائی کمیشن Australian High Commission in India نے کہا کہ 11.2 ملین ڈالر کا فرینڈشپ اسکالرشپ پروگرام اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والے بھارتی طلباء کو آسٹریلوی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے Indian students to study at Australian universities کے لیے راغب کرگے گا اور انہیں مدد فراہم کرے گا۔ یہ آسٹریلیا کے عالمی سطح پر معروف تعلیمی اور تحقیقی اداروں کی نمائش کرے گا، خاص طور پر سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی اور صحت کے شعبے میں کافی مدد ملے گی۔

$11.2 mn Australian Maitri Scholarships Programme for Indian students
$11.2 mn Australian Maitri Scholarships Programme for Indian students

بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور آسٹریلیا کے خارجہ امور اور خواتین کے وزیر ماریس پینے کے درمیان آسٹریلیا کے میلبورن میں ہوئی میٹنگ کے بعد تین میتری (دوستی) کے اقدامات کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے، Maitri Scholarships Programme for Indian students جس کے ذریعے دو طرفہ تعاون، افہام و تفہیم اور تبادلے کو فروغ دیا جائے گا۔

بھارت میں آسٹریلوی ہائی کمیشن Australian High Commission in India نے کہا کہ 11.2 ملین ڈالر کا فرینڈشپ اسکالرشپ پروگرام اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والے بھارتی طلباء کو آسٹریلوی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے Indian students to study at Australian universities کے لیے راغب کرگے گا اور انہیں مدد فراہم کرے گا۔ یہ آسٹریلیا کے عالمی سطح پر معروف تعلیمی اور تحقیقی اداروں کی نمائش کرے گا، خاص طور پر سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی اور صحت کے شعبے میں کافی مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 3.5 ملین ڈالر کی فرینڈ شپ گرانٹ اور فیلوشپ پروگرام ہمارے مستقبل کے رہنماؤں کے درمیان تعلقات استوار کرے گا۔ نیز آسٹریلیائی اور بھارتی پیشہ ور افراد کو اسٹریٹجک تحقیق کرنے اور مشترکہ ترجیحات پر تعاون کرنے میں مدد کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Jaishankar meets Philippine Secretary of Foreign Affairs: جئے شنکر کی فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات

آسٹریلوی ہائی کمیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ "61 لاکھ ڈالر کی آسٹریلیا-بھارت دوستی کی ثقافتی شراکت داری ہمارے اقتصادی اور عوام سے عوام کے تعلقات میں تخلیقی صنعتوں کے کردار کو فروغ دے گی۔ اس سے ثقافتی ادب، فلم، ٹیلی ویژن اور تبادلے کو بھی فروغ ملے گا۔''

ABOUT THE AUTHOR

...view details