اردو

urdu

تاجر نے بیوی۔بیٹی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کی

By

Published : Jan 1, 2020, 3:16 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق یمنا ایکسپر وے پرورندون کٹ کے جھاجھر بائی پاس کے نزدیک سے تین لاشیں ایک کار سے برآمد کی گئی ہیں۔

The businessman committed suicide after shooting his wife and daughter
تاجر نے بیوی۔بیٹی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کی

نئے سال کے موقع پر اترپردیش کے ضلع متھرا میں جمنا ایکسپریس وے کے قریب ایک تاجر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی مارنے کے بعد کار میں خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق یمنا ایکسپر وے پر ورندون کٹ کے جھاجھر بائی پاس کے نزدیک سے تین لاشیں ایک کار سے برآمد کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: مسلم دانشوروں کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرےگا

جس کی شناخت نیرج اگروال، بیوی نیہا اور بیٹی دھنیا کے طور پر ہوئی ہے۔تاہم بیٹا شوریہ کی حالت کافی نازک ہے اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:



تاجر نے بیوی۔بیٹی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کی

متھرا:یکم جنوری(یواین آئی) نئے سال کے موقع پر اترپردیش کے ضلع متھرا میں بدھ کو جمنا ایکسپریس وے کے قریب ایک تاجر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی مانے کے بعد کار میں خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق یمنا ایکسپر وے پر ورندون کٹ کے جھاجھر بائی پاس کے نزدیک سے تین افراد کی لاشیں ایک کار سے برآمد کی گئی ہیں۔ جن کی شناخت نیرج اگروال(40)،بیوی نیہا(36) اور بیٹی دھنیا(06) کے طور پر ہوئی ہے۔تاہم بیٹا شوریہ(10) کی حالت کافی نازک ہے اسی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔



سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(شہر) اشوک مینا نے بتایا کہ ابتدائی جانچ سے پتا چلا ہے کہ نیرج شہر کے گاوگھاٹ علاقے کا رہنے والا ہے۔وہ تجارت کرتا تھا ۔پہلے اس نے اپنے کنبے پر فائرنگ کی اور پھر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق نیرج نوٹ بندی کے وقت 300 کروڑ روپئے غیرقانونی ٹرانجکشن میں ملوث تھا۔اور یہی اس کے اس آخری قدم کا باعث بنا۔

یواین آئی۔ولی


Conclusion:

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details