اردو

urdu

Manoj Tiwari Sport Minister West Bengal: مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری کی حیرت انگیز سنچری

By

Published : Dec 28, 2021, 9:13 AM IST

Updated : Dec 28, 2021, 9:23 AM IST

بھارتی ٹیم کے سابق کرکٹر اور مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے ہوڑہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بطور منسٹر سنچری بنائی West Bengal Sports Minister Manoj Tiwari Scored a Century، انہوں نے 100 کھیلتے ہوئے 173 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Minister Manoj Tiwari
Minister Manoj Tiwari

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے شیب پور اسمبلی سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر کھیل منوج تیواری Former Cricketer Manoj Tiwari موہن بگان کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری بنائی۔Sports Minister Manoj Make century. بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری نے بنگال رنجی ٹرافی ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے گزشتہ روز مشق شروع کی تھی۔

مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے بنائی سنچری
ٹریننگ کے دوسرے دن وزیر کھیل منوج تیواری West Bengal Sport Minister Manoj Tiwari نے اے سی سی کے خلاف موہن بگان کی نمائندگی کرنے کے ارادے سے میدان میں اتریں۔ جس میں اے سی سی کی ٹیم پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 26.5اوور میں 173 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب کرنے اتری موہن بگان کی ٹیم وزیر کھیل منوج تیواری کی شاندار سنچری کی بدولت سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ منوج تیواری نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 گنبدوں پر 103 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

مزید پڑھیں:

میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر اور وزیر کھیل منوج تیواری نے کہا کہ کرکٹ ان کا پسندید کھیل ہے۔ نئے سیزن کے لئے ایک بار پھر بنگال رنجی ٹرافی ٹیم کا حصہ بنے گے۔
مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری West Bengal Sport Minister Manoj Tiwari کے مطابق کرکٹ کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت نکالنا چاہتا ہوں۔

Last Updated : Dec 28, 2021, 9:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details