اردو

urdu

Anjani Kumar New Director General of ACB: انجنی کمار نے ڈائرکٹر جنرل اے سی بی کا عہدہ سنبھالا

By

Published : Dec 25, 2021, 3:27 PM IST

حیدرآباد کے کمشنر پولیس انجنی کمار Commissioner of Police Hyderabad Anjani Kumar کا ڈائرکٹر جنرل اے سی بیAnti-Corruption Bureau کے طور پر تبادلہ کیا گیا تھا۔ آج انجنی کمارنے اپنے نئے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

Anjani Kumar :انجنی کمارنے ڈائرکٹرجنرل اے سی بی کا عہدہ سنبھالا
Anjani Kumar :انجنی کمارنے ڈائرکٹرجنرل اے سی بی کا عہدہ سنبھالا

انجنی کمار آئی پی ایس نے آج ڈائرکٹر جنرل اے سی بی Anjani Kumar As Director General of ACB کے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ گذشتہ روز تلنگانہ حکومت نے آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کے احکام جاری کیے تھے۔

اس کے مطابق کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمارکا ڈائرکٹر جنرل اے سی بی کے طورپر تبادلہ کیا گیا تھا۔ آج انجنی کمارنے اپنی نئی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس موقع پر ان کے ماتحت عہدیداروں نے ان کو مبارکباد پیش کیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details