اردو

urdu

School Reopened in Pahalgam: ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

By

Published : Mar 5, 2022, 3:50 PM IST

جموں و کشمیر کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسکولوں میں کووڈ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے کلاسز میں جسمانی دوری پر عمل کو یقینی بنایا گیا۔ وہیں ایس ڈی ایم پہلگام نے ایچ ایس مقام کا دورہ کرتے ہوئے اسکولوں کا جائزہ لیا۔

ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا
ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

اننت ناگ:جموں و کشمیر سمیت اننت ناگ میں بھی تقریباً ایک سال بعد تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔

ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

ساتھ ہی ایس ڈی ایم پہلگام نے ایچ ایس علاقے کا دورہ کرتے ہوئے اسکولوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ معیاری تدریس کے لیے اساتذہ کی تیاری کافی ضروری ہے اور عملے کو طلبا کی تعلیمی اور شخصیت کی نشوونما کے لیے ہر ممکن کوشش کو یقینی بنانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

Get Ready for School: آؤ چلو اسکول چلیں ہم، وادی کشمیر کے سبھی اسکولوں کی رونقین بحال

واضح رہے کہ کل اننت ناگ کے پہلگام میں واقع مختلف اسکولز کو خوب سجایا گیا تھا، وہیں بچوں کے استقبال کے لیے مٹھایاں بھی تقسیم کی گئی تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details