اردو

urdu

Petrol and Diesel Price ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

By

Published : Aug 30, 2022, 9:14 AM IST

انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol and Diesel Price in Delhi

ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں منگل کو بھی مستحکم رہیں۔ انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ Petrol and Diesel Price in India

چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔ کولکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویٹ اور فریٹ چارجز کے لحاظ سے ایک ریاست سے دوسری ریاست میں مختلف ہوتی ہیں۔ مرکزی حکومت بھی موٹر ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کرتی ہے۔ No Changes in Petrol and Diesel Prices in India

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہر............پٹرول............ڈیژل......(روپے فی لیٹر)


دہلی.............96.72..89.62

ممبئی ………….106.31……..94.27

کولکتہ ......106.03..92.76

چنئی ............... 102.63.........94.24

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details