اردو

urdu

Independence Day 2022 صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی

By

Published : Aug 15, 2022, 7:08 AM IST

Updated : Aug 15, 2022, 1:38 PM IST

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ Congratulated the People of the Country on Independence Day

وزیراعظم نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی
وزیراعظم نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمونے 75ویں یوم آزادی پر ملک اور بیرون ملک میں رہنے والے سبھی بھارتی باشندوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک آزاد ملک کے طور پر ہندوستان 75سال مکمل کر رہا ہے۔ اس مبارک دن کی سالگرہ مناتے ہوئے ہم لوگ جنگ آزادی میں حصہ لینے والے تمام مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ The President of the Republic and the Prime Minister Congratulated the People of the Country on Independence Day

صدر جمہوریہ نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے دن صبح ملک کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا 'تمام ہم وطنوں کو یوم آزادی کی دلی مبارکباد، Congratulated Indians on Independence Day

مودی نے ملک کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دی

ملک کی عوام کو مبارکباد دینے والوں میں سونیا گاندھی کے علاوہ دیگر لیڈران اور قائدین میں راہل گاندھی اور کیجریوال بھی شامل ہیں۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو ہم وطنوں کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کی حکومت تاریخی حقائق کے بارے میں غلط بیانی کرکے ملک کی شاندار کامیابیوں کو معمولی ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

Last Updated : Aug 15, 2022, 1:38 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details