اردو

urdu

ٹاٹا سنز کے چیئرمین ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے ڈائریکٹر مقرر

By

Published : Jun 23, 2020, 8:57 AM IST

ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کو پیر کے روز ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔ یہ تقرری حکومت ہند نے دو سال کے لئے کی ہے۔

ٹاٹا سنز کے چیئرمین بھارتی ریزرو بینک کے  نئے ڈائریکٹر مقرر
ٹاٹا سنز کے چیئرمین بھارتی ریزرو بینک کے نئے ڈائریکٹر مقرر

ملک کی اسٹیل بنانے والی کمپنی ٹاٹا اسٹیل کے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ این چندرشیکرن کو 2 سال کے لئے بھارتی ریزرو بینک کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا عمل مارچ 2020 کی تاریخ سے شروع کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 'اس سے قبل بھی مرکزی حکومت کی جانب سے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرکے طور پر چار سال کے لئے مارچ 2016 میں مقرر کیا گیا تھا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details