اردو

urdu

لذیذ بیسن کے لڈو گھر پر بنائیں

By

Published : Jun 16, 2020, 4:02 PM IST

Updated : Aug 3, 2020, 6:43 PM IST

بیسن کے لڈو بھارتی مٹھائیوں میں ایک اہم اور لذیذ مٹھائی مانا جاتا ہے اور آپ یہ لڈو مارکیٹ سے بآسانی خرید سکتے ہیں۔

Besan Laddoo
Besan Laddoo

یوں تو مارکیٹ میں آپ کو ہر قسم کی مٹھائی مل جائے گی لیکن اگر وہی مٹھائی آپ گھر پر بنائیں تو یہ آپ کو مزید لذیذ لگے گا۔

آج ہم آپ کو بیسن کے لڈو بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے تا کہ آپ اس لذیذ مٹھائی کو گھر پر ہی بنا کر اس کے ذائقے سے محظوظ ہو سکیں۔

بیسن کے لڈو

بیسن کے لڈو گھروں پر ہی بنانے کے لیے ہماری ویڈیو سے استفادہ کریں۔

Last Updated :Aug 3, 2020, 6:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details