شیپ بریڈنگ ریسرچ فارم ڈکسم ترقی کی راہ پر گامزن
فارم کے عہدیدار آسٹریلین مرینو نسل کے جانوروں کو مقامی بھیڑ پالنے والے افراد کو کچھ عرصے کے لئے دیتے ہیں، جہاں پر ان کی کراس بریڈنگ کروائی جاتی ہے۔