Dilip Kumar's Journey: بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کا فلمی سفر

By

Published : Jul 7, 2021, 1:19 PM IST

thumbnail

بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کا 7 جولائی 2021 کو ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے صبح تقریباً سات بجے کے قریب ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں آخری سانس لی۔ دلیپ کمار 11 دسمبر سنہ 1922 کو برٹش انڈیا کے پشاور (جو اب پاکستان میں ہے) میں پیدا ہوئے تھے۔ دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.