World Heart Day 2023 خوبصورت سینڈ آرٹ کے ذریعہ انڈیا فاسٹ ہارٹ فاسٹ کا پیغام

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 29, 2023, 10:02 AM IST

thumbnail

پوری، اوڈیشہ: ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر، سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے دل کی بیماری کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے پوری سمندر کے ساحل پر ایک خوبصورت سینڈ آرٹ بنایا۔ دل کی بیماری ایک بیماری ایسی ہے جو بنیادی طور پر جدید طرز زندگی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری کسی قسم کی جسمانی سرگرمیاں انجام نہ دینے، فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال اور منشیات کے کثیر استعمال سے پھیلتی ہے۔ خاص طور پر آج کی نوجوان نسل اس کا زیادہ شکار ہے۔ اگر ابتدائی مرحلہ میں ہی علاج کیا جائے تو صحت یاب ہونے کا امکان ہے۔ سدھرسن پٹنائک نے سینڈ آرٹ کے ذریعہ انڈیا فاسٹ ہارٹ فاسٹ کا پیغام دیا ہے۔ Sand artist Sudarshan Patnaik made a beautiful sand art

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.