کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے کامیاب امیدواروں کا ردعمل
![ETV Bharat Urdu Team](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/authors/urdu-1716535541.jpeg?imwidth=128)
Published : Oct 8, 2023, 11:04 PM IST
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/08-10-2023/640-480-19716649-thumbnail-16x9-pol.jpg)
لداخ یونین ٹریٹری کے کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو نیشنل کانفرنس اور کانگرس کے ہاتھوں شکست ہوئی۔4 اکتوبر کو منعقد کیے گئے ان انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگرس کو 21 سیٹوں پر کامیابی ملی، جبکہ بی جے پی نے دو سیٹوں کو حاصل کیا، وہیں آزاد امیدوار نے دوسیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ الیکشن حکام کے مطابق نیشنل کانفرنس نے 12، کانگریس 10، بی جے پی 2 اور آزاد امیدوار دو نشستیں حاصل کیں۔نیشنل کانفرنس اور کانگرس متحدہ طور کونسل کا اقتدار سنبھالے گے تاہم چئیرمین نیشنل کانفرنس کا ہی ہوگا۔