FIFA Women's World Cup 2023 فیفا ویمنز ورلڈکپ 2023 کی بہترین کھلاڑیوں پر ایک نظر

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 25, 2023, 6:25 PM IST

thumbnail

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے  فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا تاج اپنے نام کیا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں اسپین کی سلمیٰ پارالویلو اور ایتانا بونمتی، انگلینڈ کی مریم ایرپس اور جاپان کی میازاوا ہیناٹا بہترین کھلاڑی رہیں۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر گولڈن بال اسپین کی ایتانا بومتی کو دیا گیا جبکہ گولڈن بوٹ جاپان کی میازاوا ہیناٹا کے نام رہا اور گولڈن گلوو ز انگلینڈ کی مریم ایرپس کو دیا گیا۔ اس کے علاوہ ٹورنامنٹ کا بہترین نوجوان کھلاڑی کا خطاب اسپین کی سلمیٰ پیرالویلو کو دیا گیا، وہ محض 19 برس کی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.