ETV Bharat / sukhibhava

Ebola Cases in Uganda یوگنڈا میں 65 ہیلتھ ورکرز ایبولا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 9:52 AM IST

یوگنڈا میں 65 ہیلتھ ورکرز ایبولا وائرس سے متاثر
یوگنڈا میں 65 ہیلتھ ورکرز ایبولا وائرس سے متاثر

یوگنڈا میں ایبولا وبا سے متاثر مریضوں کے رابطے میں آنے سے تقریبا 65 ہیلتھ ورکرز وائرس کے شکار ہوگئے ہیں، جنہیں بہتر علاج لیے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ Ebola infections rise in Uganda

کمپالا: یوگنڈا میں ایبولا وائرس سے متاثر مریضوں کے رابطے میں آنے سے تقریبا 65 ہیلتھ ورکرز وائرس کے شکار ہوگئے ہیں، جنہیں بہتر علاج لیے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ 65 health workers in Uganda infected Ebola virus

اس حوالے سے وزارت صحت کے ترجمان ایمینئل آئی نیبیونا نے سنہوا نیوز ایجنسی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ایبولا سے متاثر مریضوں کے رابطے میں آنے سے تقریبا 65 ہیلتھ ورکرز وائرس کے شکار ہوگئے ہیں جن کو 21 دنوں کے لیے کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔ Ebola infections rise in Uganda

ترجمان انبیونا نے کہا، "ہماری ٹیم 21 دنوں سے تمام ہیلتھ ورکرز کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکٹر کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا کہ ایک تنزانیہ کا شہری ہفتے کے روز مغربی یوگنڈا کے ضلع کابارول میں ایبولا سے فوت ہوگیا۔ 65 health workers in Uganda infected Ebola virus

مزید پڑھیں:

یوگنڈا میں ایبولا پھیلنے کا اعلان 20 ستمبر کو کیا گیا تھا، جب ایک 24 سالہ نوجوان میں اس وبا کی تصدیق ہوئی تھی۔ وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں 30 ستمبر تک ایبولا کے 38 کیسز کی تصدیق اور 8 اموات ہوئیں ہیں۔ Ebola infections rise in Uganda

(آئی اے این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.