ETV Bharat / state

UP TET Paper leak: یو پی ٹی ای ٹی کا امتحان منسوخ

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 8:14 PM IST

یو پی ٹی ای ٹی کا امتحان منسوخ کردیا گیا
یو پی ٹی ای ٹی کا امتحان منسوخ کردیا گیا

ضلع کے تعلیمی افسران Education officers نے امتحان میں شریک تمام بچوں کو گھر واپس جانے کی ہدایت دی۔ اور کہا کہ جن امیدواروں نے اس امتحان کی فیس ادا کی ہے، آئندہ TET امتحان میں ان سے کوئی فیس نہیں لیا جائے گا۔

یو پی ٹی ای ٹی پیپر لیک Paper Leak ہونے کے بعد امتحان Exam منسوخ کردیا گیا ہے۔ ضلع مظفرنگر District Muzaffarnagar کے 21 مراکز میں 11 ہزار 74 بچّوں کا 'یوپی ٹی ای ٹی' کا امتحان ہونا تھا، جو پیپر لیک ہونے کے بعد منسوخ کردیا گیا۔

یو پی ٹی ای ٹی کا امتحان منسوخ کردیا گیا

مغربی اترپردیش کے تمام اضلاع میں ٹی ای ٹی امتحان کی منسوخی پر طلبہ مایوس Students Disappoint ہیں۔ اسکولز اور کالجز میں لڑکوں اور لڑکیوں کو جو 'ٹیٹ' کا امتحان دینے آئے تھے، سب میں مایوسی دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Free Coaching: انٹرنس امتحانات کےلیے حکومت کی جانب سے مفت کوچنگ

ضلع کے تعلیمی افسران Education officers نے امتحان میں شریک تمام طلبہ کو گھر جانے کی ہدایت دی۔ اور کہاں کہ جن امیدواروں نے اس امتحان میں فیس ادا کی ہے، آئندہ TET امتحان میں انہیں کوئی فیس نہیں دینی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.