ETV Bharat / state

یوپی اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 6:24 PM IST

Updated : Feb 9, 2022, 3:26 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام پارٹیوں کی جانب سے زور آزمائی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر پولنگ ہوگی اور سیاسی پارٹیوں نے بڑی تعداد میں مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

مسلم امیدواروں کی تفصیلات
مسلم امیدواروں کی تفصیلات

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔

پہلے مرحلے میں ٹوٹل 91 مسلم امیدوار میدان میں ہیں جو کُل امیدواروں کا 14.6 فیصد ہےجبکہ 5 مسلم خواتین بھی میدان میں ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 6.76 فیصد ہے۔

پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ مسلم امیدوار بہوجن سماج پارٹی نے اتارے ہیں۔ بی ایس پی نے 16 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

پہلے مرحلے میں کُل 58 نشستوں میں سے 38 نشستوں پر مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔ سب سے زیادہ میرٹھ ڈیویژن سے 6 امیدوار الیکشنی اکھاڑے میں ہیں۔

اس مرحلے میں سب عمر دراز امیدوار علی گڑھ اسمبلی حلقے سے ظفر عالم ہیں۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور انہیں سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ سب سے کم عمر امیدوار 58 ڈھولانہ سے جن ادھیکار پارٹی کے ناظم ہیں۔ ان کی عمر 26 برس ہے۔

  • پہلے مرحلے میں کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدوار میدان میں اتارے ہیں:

بہوجن سماج پارٹی: 16 امیدوار

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین: 13 امیدوار

کانگریس: 11 امیدوار

سماجوادی پارٹی: 7 امیدوار

آزاد سماج پارٹی (کانشی رام): 7 امیدوار

راشٹریہ لوک دل: 5 امیدوار

عام آدمی پارٹی: 2 امیدوار

آل انڈیا مائناریٹیز فرنٹ: ایک امیدوار

بہوجن مکتی پارٹی: ایم امیدوار

بھارتیہ جن جاگرتی پارٹی: ایک امیدوار

انڈیا جن شکتی پارٹی: ایک امیدوار

انڈین یونین مسلم لیگ: ایک امیدوار

جن ادھیکار پارٹی: ایک امیدوار

نکی بھارتیہ ایکتا پارٹی: 2 امیدوار

پیس پارٹی: 2 امیدوار

راشٹریہ سماج دل: ایک امیدوار

راشٹریہ سماج پکش: ایک امیدوار

سب سے اچھی پارٹی: 2 امیدوار

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی: ایک امیدوار

ونچت سماج انصاف پارٹی: ایک امیدوار

آزاد: 14 امیدوار

  • ڈسٹرکٹ وائز امیدوار:

آگرہ 6

علی گڑھ 10

باغپت 5

بلند شہر 10

گوتم بوھ نگر ایک

غازی آباد 5

ہاپوڑ 6

متھرا ایک

میرٹھ 23

مظفر نگر 13

شاملی 11

  • حلقے کے لحاظ سے امیدوار
حلقہ انتخابمسلم امیدواروں کی تعداد
شمالی آگرہ ایک امیدوار
جنوبی آگرہ 4 امیدوار
علی گڑھ4 امیدوار
انوپ شہرایک امیدوار
اترولیایک امیدوار
باغپت2 امیدوار
برولیایک امیدوار
بڈھانہایک امیدوار
بُلند شہر3 امیدوار
حلقہ انتخابمسلم امیدواروں کی تعداد
چرتھاول5 امیدوار
چھتاایک امیدوار
دادریایک امیدوار
ڈھولانہ5 امیدوار
فتح پور سیکریایک امیدوار
گڑھ مکتیشورایک امیدوار
کیرانہ4 امیدوار
کتھور5 امیدوار
کویل4 امیدوار
حلقہ انتخابمسلم امیدواروں کی تعداد
لونی4 امیدوار
میراپور4 امیدوار
میرٹھ5 امیدوار
میرٹھ(جنوب)6 امیدوار
مراد نگرایک امیدوار
مظفر نگر2 امیدوار
سردھانا2 امیدوار
شاملی2 امیدوار
شکار پور3 امیدوار
حلقہ انتخابمسلم امیدواروں کی تعداد
سکندر آباد2 امیدوار
سِولکھاس5 امیدوار
سیانہایک امیدوار
تھانہ بھون5 امیدوار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • مسلم خواتین امیدوار
سیاسی جماعتمسلم خواتین امیدوار کی تعداد
کانگریسایک امیدوار
بی ایس پیایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹیایک امیدوار
آزاد2 امیدوار
  • ڈویژن وائز مسلم امیدوار
ڈویژنامیدواروں کی تعداد
آگرہ 7 امیدوار
علی گڑھ10 امیدوار
میرٹھ 50 امیدوار
سہارنپور 24 امیدوار

پہلے مرحلے میں جس حلقوں میں پولنگ ہے ان میں سنہ 2017 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دو مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے اور دونوں ہی بی ایس امیدوار تھے جس میں ناہید حسن نے کیرانہ سے جبکہ رفیق انصاری نے میرٹھ حلقے سے جیت درج کی تھی۔

سیاسی جماعتیں25 برس سے 35 برس36 برس سے 45 برس46 برس سے 55 برس56 برس سے 65 برس65 برس سے زیادہ عمرٹوٹل
عام آدمی پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار دو امیدوار
آزاد سماج پارٹی2 امیدوار3 امیدوارایک امیدوارایک امیدوار 7 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمینایک امیدوار5 امیدوار6 امیدوارایک امیدوار 13 امیدوار
آل انڈیا مائناریٹیز فرنٹایک امیدوار ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹیایک امیدوار7 امیدوار5 امیدوار3 امیدوار 16 امیدوار
بھارتیہ جن جاگرتی پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار
آزاد2 امیدوار7 امیدوار5 امیدوار 14 امیدوار
انڈیا جن شکتی پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار
سیاسی جماعتیں25 برس سے 35 برس36 برس سے 45 برس46 برس سے 55 برس56 برس سے 65 برس65 برس سے زیادہ عمرٹوٹل
انڈین نیشنل کانگریس4 امیدوارایک امیدوار2 امیدوار4 امیدوار 11 امیدوار
انڈین یونین مسلم لیگایک امیدوار ایک امیدوار
جن ادھیکار پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار
ناکی بھارتیہ ایکتا پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار 2 امیدوار
پیس پارٹی ایک امیدوارایک امیدوار 2 امیدوار
راشٹریہ لوک دل 2 امیدوار2 امیدوار ایک امیدوار5 امیدوار
راشٹریہ سماج دلایک امیدوار ایک امیدوار
راشٹریہ سماج پکش ایک امیدوار ایک امیدوار
سب سے اچھی پارٹی 2 امیدوار 2 امیدوار
سیاسی جماعتیں25 برس سے 35 برس36 برس سے 45 برس46 برس سے 55 برس56 برس سے 65 برس65 برس سے زیادہ عمرٹوٹل
سماجوادی پارٹیایک امیدوارایک امیدوار2 امیدوارایک امیدوار2 امیدوار7 امیدوار
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیاایک امیدوار ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹیایک امیدوار ایک امیدوار
ٹوٹل21 امیدوار29 امیدوار28 امیدوار10 امیدوار3 امیدوار91 امیدوار
Last Updated : Feb 9, 2022, 3:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.