ETV Bharat / state

Anurag Thakur Road Show in Barabanki: بارہ بنکی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا روڈ شو

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 7:55 PM IST

بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست سے بی جے پی کی امیدوار رام کماری موریہ کی حمایت میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے روڈ شو کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ہوئے اس روڈ شو میں بی جے پی کارکنان میں کافی جوش نظر آیا۔ Anurag Thakur Road Show in Barabanki

Anurag Thakur Road show in Barabanki: بارہ بنکی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا روڈ شو
Anurag Thakur Road show in Barabanki: بارہ بنکی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا روڈ شو

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اسمبلی انتخابات Assembly Elections in Barabanki کے پانچوے مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ کے لئے جمعہ کی شب 5 بجے تشہیر ختم ہو گئی۔ تشہیر ختم ہونے سے قبل تمام پارٹیوں کے امیدواروں نے اپنی ساری طاقت جھوک دی۔

Anurag Thakur Road show in Barabanki: بارہ بنکی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا روڈ شو

اس ضمن میں بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست سے بی جے پی کی امیدوار رام کماری موریہ کی حمایت میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے روڈ شو کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ہوئے اس روڈ شو میں بی جے پی کارکنان میں کافی جوش نظر آیا۔ Anurag Thakur Road Show in Barabanki

یہ بھی پڑھیں: Priyanka Gandhi Road Show in Rampur: رامپور میں پرینکا گاندھی کا روڈ شو

بی جے پی کی جانب سے یہ روڈ شو بارہ بنکی شہر کے ناگیشور ناتھ مندر سے شروع ہوکر پیر بٹاون، گھنٹا گھر، دھنوکھر چوراہا ہوتے ہوئے نگر پالکا کے احاطے میں اختتام پذیر ہوا۔ اس کے بعد ایک انتخابی میٹنگ تجویز کی گئی تھی لیکن انتخابی تشہیر کا وقت مکمل ہونے کی وجہ سے انوراگ ٹھاکر سیدھے لکھنؤ کے لئے روانہ ہو گئے۔ Anurag Thakur Road Show in Barabanki

اس سے قبل سماجوادی پارٹی کے دھرمراج یادو اور بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر وویک ورما نے بھی روڈ شو کر کے عوام کو راغب کرنے کی کوشش کی۔ Anurag Thakur Road Show in Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.