Russia-Ukraine crisis: جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 8:03 PM IST

Updated : Mar 21, 2022, 11:01 PM IST

جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری

روس، یوکرین جنگ کے درمیان یوکرین کی پولتاوا اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹیز نے اپنے طلبا کے لیے آن لائن کلاسز کی شروعات کی ہے، یونیورسٹی کی اس پہل سے طلبا میں خوشی کی لہر Ukraine Medical universities start online classes ہے۔

میرٹھ: روس، یوکرین جنگ کی وجہ سے یوکرین کی بند کچھ میڈیکل یونیورسٹیز نے اب آن لائن کلاسز کی شروعات کردی ہے جس سے یوکرین سے بھارت واپس آئے میڈیکل کے طلباء کو اپنے تعلیم کے تئی ایک بار پھر سے اُمید Ukraine Medical universities start online classes جگی ہے۔

ویڈیو

گزشتہ ماہ یوکرین پر روسی حملے Russia-Ukraine crisis کے بعد سے اب تک بیس ہزار سے زائد بھارتی میڈیکل اسٹوڈنٹ اپنے ملک واپس آچکے ہیں جن میں اپنے تعلیم کے حوالے سے مایوسی تھی، اب ایسے میں یوکرین کی دو یونیورسٹیز نے اپنے طلبا کے لئے آن لائن کلاسز کی شروعات کی ہے۔


روسی حملوں کے سبب یوکرین سے بھارت واپس آئے طلبا کو یونیورسٹی کھلنے اور حالات کے جلد بہتر ہونے کی اُمید نہیں تھی، سبھی طلبا کو اپنے تعلیمی سال کے برباد ہونے کا خوف ستا رہا تھا، لیکن اس درمیان یوکرین کی دو میڈیکل یونیورسٹیز نے بچوں کے لیے آن لائن کلاسز کی شروعات کرکے طلبا کی امیدوں کو پھر سے مثبت رخ دے دیا Russia-Ukraine crisis ہے۔

جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری
جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری

مزید پڑھیں:

یوکرین کی پولتاوا اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم میرٹھ کے تابش علی اور طالبہ مسکان اپنے یونیورسٹی کے اس پہل سے کافی خوش ہیں۔ لیکن انہیں پریکٹیکل اور آف لائن کلاسز کی کمی محسوس کر رہے ہیں۔

جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری
جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری
جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری
جنگ کے دوران یوکرین کے دو میڈیکل یونیورسیٹیز میں آن لائن کلاسز جاری

یونیورسٹی انتظامیہ کی اس پہل سے جہاں طلبا میں اپنی تعلیم کو لے کر پھر سے امید جگی ہے وہیں دوسری جانب پریکٹیکل کلاسز نہیں ہونے سے طلباء میں مایوسی Ukraine Medical universities start online classes بھی ہے۔

Last Updated :Mar 21, 2022, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.