ETV Bharat / state

مظفرنگر: تہ بازاری منسوخ کرنے کا تاجروں کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 9:56 PM IST

مظفرنگر کی نمائش گراؤنڈ میں ہر ہفتے منگل کے روز پیٹھ بازار لگایا جاتا ہے اس بازار میں چھوٹے بڑے تاجر اپنی دکانیں لگاتے ہیں۔ دکانوں پر لگنے والی تہ بازاری سماجوادی حکومت کے ذریعے ختم کر دی گئی تھی جسے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرنگر: تہ بازاری منسوخ کرنے تاجروں کا مطالبہ
مظفرنگر: تہ بازاری منسوخ کرنے تاجروں کا مطالبہ

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہر ہفتے منگل کے روز لگنے والے پیٹھ بازار میں اب ضلع انتظامیہ کی جانب سے بازار لگانے والے چھوٹے بڑے تاجروں کے لیے تہ بازاری کا معاہدہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرنگر: تہ بازاری منسوخ کرنے تاجروں کا مطالبہ

اس فیصلے کے خلاف ہفتے کو تاجروں نے ضلع انتظامیہ سے مل کر تہ بازاری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سہارنپور: حملے میں پردھان زخمی

مظفر نگر کی نمائش گراؤنڈ میں ہر ہفتے منگل کے روز پیٹھ بازار لگایا جاتا ہے اس بازار میں چھوٹے بڑے تاجر اپنی دکانیں لگاتے ہیں۔ دکانوں پر لگنے والی تہ بازاری سماجوادی حکومت کے ذریعے ختم کر دی گئی تھی لیکن تہ بازاری کا جن ایک بار پھر سے چراغ سے باہر نکل آیا۔

اس معاہدے کو منسوخ کرنے کے لیے تاجروں نے آج ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے وہ اسے منسوخ کردے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.