ETV Bharat / state

مرادآباد: کانووکیشن پریڈ کی تقریب میں وزیر اعلی یوگی مہمان خصوصی

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 4:55 PM IST

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اتر پردیش پولیس اکاڈمی میں ہونے والی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تقریبا 72 ڈی ایس پی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہوں گے اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو سلامی دیں گے۔

مرادآباد: کانووکیشن پریڈ کی تقریب میں وزیر اعلی یوگی مہمان خصوصی
مرادآباد: کانووکیشن پریڈ کی تقریب میں وزیر اعلی یوگی مہمان خصوصی

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اتر پردیش پولیس اکاڈمی میں ہونے والے کانووکیشن پریڈ کی تقریب میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے اور ڈی ایس پی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی سلامی بھی لیں گے۔

مرادآباد: کانووکیشن پریڈ کی تقریب میں وزیر اعلی یوگی مہمان خصوصی

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اتر پردیش پولیس اکاڈمی میں ہونے والی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تقریبا 72 ڈی ایس پی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہوں گے اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو سلامی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کے لیے گلاسگو پہنچے

آئی پی ایس افسر راجیش کمار نے ای ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلی کے آنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ساڑھے نو بجے پولیس اکاڈمی میں شامل ہوں گے اور گیارہ بجکر بیس منٹ پر روانہ ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.