ETV Bharat / state

Seminar On Urdu Journalism فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت پر سیمینار

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 10:25 PM IST

میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں ’اردو صحافت ایک جائزہ‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک صحافیوں نے تجربات کی روشنی میں طلباء کو اردو صحافت سے متعلق اہم معلومات فراہم دی۔ Seminar On Urdu Journalism

فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت پر سیمینار
فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت پر سیمینار

میرٹھ :اترپردیش کے میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت ایک جائزہ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک صحافیوں نے تجربات کی روشنی میں طلباء کو اردو صحافت سے متعلق اہم معلومات فراہم دی۔ A Seminar On Urdu Journalism In Faiz E Am Degree College In Meerut

فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت پر سیمینار

میرٹھ میں واقع فیص عام ڈگری کالج میں منعقدہ اردو صحافت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صحافی تنظیر انصار نے کہا کہ کسی بھی میدان میں جانے سے پہلے اس کی مکمل جانکاری ہونا بہت ضروری ہے۔ صحافت کا میدان بھی بہت وسیع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Historical Importance اے ایم یو قومی ورثہ ہے جس کی حفاظت ہمارا فرض ہے

انہوں نے کہاکہ اردو صحافت کے ذریعے بھی طلباء اپنا بہترین کیریئر بنا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے کسی اچھے ادارے سے ڈگری یا ڈپلوما لینا بھی بہت ضروری ہے. ساتھ ہی جن طلباء کا موضوع صحافت ہے ان کو چاہئے کہ وہ ابھی سے لکھنا شروع کر دیں۔A Seminar On Urdu Journalism In Faiz E Am Degree College In Meerut

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.