ETV Bharat / state

Nomination in Muzaffarnagar for UP Polls: مطفرنگر میں اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 5:34 PM IST

مطفرنگر میں اسمبلی انتخابات 2022 کے حوالے سے  نامزدگی کا عمل شروع
مطفرنگر میں اسمبلی انتخابات 2022 کے حوالے سے نامزدگی کا عمل شروع

مظفرنگر ضلع کلکٹریٹ میں سخت سیکیورٹی کے ساتھ امیدواروں کے نامزدگی کا عمل شروع UP Election 2022 Nominatio ہوگیا ہے جو 15 سے 21 تک جاری رہے گا۔

مظفر نگر: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 کے پیش نظر ضلع مظفرنگر کلکٹریٹ میں نامزدگی کا عمل شروع UP Election 2022 Nominatio ہوگیا ہے جو 21 جنوری تک جاری رہے گا۔

اس سلسلے میں مظفرنگر ضلع انتظامیہ نے ضلع کلکٹریٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں، تاہم سیاسی پارٹیوں نے مظفر نگر کے اسمبلی حلقہ کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان ابھی نہ کے برابر کیا ہے حالانکہ امید کی جارہی ہے کہ ایک دو دن کے اندر ہی تمام سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیں گی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اسی ضمن میں نامزدگی کے پہلے دن کلیکٹریٹ میں نامزدگی کے لیے کچھ امیدوار پہنچے جنہوں نے اپنی جیت کا دعوی بھی کیا، حالانکہ اس بار کورونا وبا کے پیش نظر کلکٹریٹ میں سوشل ڈیسٹنسنگ اور ماسک کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.