ETV Bharat / state

سابق رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 28, 2023, 8:30 PM IST

مرادآباد کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے سابق رکن پارلیمان اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری کیا ہے۔ ان کے خلاف کئی مرتبہ نوٹس جاری کیا گیا تھا لیکن وہ کسی بھی شنوائی میں نہیں آئی تھی اسی بنیاد پر این بی ڈبلو جاری کیا گیا ہے۔NBW Against Actress Jaya Prada

سابق رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری
سابق رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری

سابق رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری

مرادآبادـ:ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں واقع ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے سابق رکن پارلیمان اور فلم اداکارہ جیا پردا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری کیا ہے۔ان کے خلاف کئی مرتبہ نوٹس جاری کیا گیا تھا لیکن وہ کسی بھی شنوائی میں نہیں آئی تھی اسی بنیاد پر این بی ڈبلو جاری کیا گیا ہے۔

مرادآباد میں تقریب میں سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبدالعظم نے بھی شرکت کی۔اس تقریب کے دوران اسٹیج سے ایس پی ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی جانب سے سابق ایم پی اور فلم اداکارہ جیا پردا کے بارے میں نازیبا تبصرہ کیا گیا۔

اس میں جیا پردا کے پی آر او مصطفی حسین نے کٹگھر تھانے میں اعظم خان ایس ٹی حسن اور عبداللہ اعظم سمیت 6 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔یہ کیس سمال میٹرز کورٹ، پبلک ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں زیر التوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت کی تمام مساجد میں بیت المال قائم کیا جائے: مولانا ابو طالب رحمانی

اس میں متاثرہ جیا پردا اپنا بیان ریکارڈ کرانے کافی عرصے سے عدالت نہیں پہنچی تھی، جس کے لیے متعدد بار قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے، اس کے باوجود جیا پردا عدالت پہنچی اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ بیان رجسٹرڈ نہیں،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.