ETV Bharat / state

IPS Mohammad Imran محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا عہدہ سنبھالا

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 8:53 PM IST

انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نئے رجسٹرار کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ IPS Mohammad Imran

محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا چارج سنبھالا
محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا چارج سنبھالا

اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران کو دو سال کی مدت کے لئے نیا رجسٹرار مقرر کیا تھا جنہوں نے آج اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے IPS Mohammad Imran Take Charge Registrar Of Aligarh University

محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا چارج سنبھالا
محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا چارج سنبھالا
محمد عمران، 2011 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر ہیں۔ اس سے قبل و سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ریلوے، جھانسی کے طور پر تعینات تھے۔ انہوں نے آئی بی ایس آفیسر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد پولیس محکمے میں کمانڈ لیول پر کافی تجربہ کے ساتھ 11 سال سے زیادہ کا عرصہ مکمل کیا ہے۔ واضح رہے 13 اگست کو رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) کی مدد پری ہوگئی تھی اسی لئے محمد عمران (آئی پی ایس) کو اے ایم یو کا نیا رجسٹرار مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے آج رجسٹرار کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا یے۔

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Case Verdict گیان واپی مسجد معاملہ سماعت کے قابل، اگلی شنوائی 22 ستمبر کو


عمران کی خدمات میں ڈی جیز (DGs) کمنڈ یشن ڈسک سلور Commendation Disk Silver (2018 اور 2019) شامل ہیں۔ وہ باہمی نظم و نسق اور صلاحیتوں اور وسائل کو تیار کرنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔ محمد عمران نے انٹرنیشنل بزنس میں ماسٹر اور انگریزی ادب میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.