ETV Bharat / state

Action Against 589 Accused in Alcohol Case: شراب نوشی کے معاملے میں 589 ملزمین پر کاروائی

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 10:03 PM IST

عوامی مقامات پر شراب نوشی کے معاملے میں نوئیڈا پولیس نے 589 ملزمین پر کاروائی Action Against 589 Accused in Alcohol Case کرتے ہوئے حراست میں لے لیا تاہم بعد ابھی ملزمین ضمانت پر رہا ہوگئے۔

شراب نوشی کے معاملے میں 589 ملزمین پر کاروائی
شراب نوشی کے معاملے میں 589 ملزمین پر کاروائی

نوئیڈا: کورونا وبا کے معاملے میں لگاتار ہورہے کمی Violation of Corona Guideline in Noida کے بعد اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کی زندگی دوبارہ سے پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔ تاہم پولیس اہلکار کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرانے اور علاقے کے حفاظتی نظام کو مضبوط بنانے کے غرض مسلسل خصوصی مہم چلائی۔

اسی مہم کے دوران پولیس نے آج عوامی مقامات سے شراب نوشی کرتے ہوئے 589 افراد کو گرفتار کرلیا حالانکہ بعد ازیں تمام ملزمی ضمانت پر رہا ہوگئے۔

مزید پڑھین:


اس ضمن میں پولیس نے بتایا کہ گرفتار سبھی ملزمین قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوامی مقامات پر شراب پیتے ہوئے پکڑے گئے تھے جس کے بعد ان کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 290 کے تحت کارروائی کی گئی تھی۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.