ETV Bharat / state

بارہ بنکی : اجتماعی شادی کی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:37 PM IST

بارہ بنکی میں جمعہ کو سماجی تنظیم 'کشیپ سماج پچھڑا ایکی کرن منچ' کی جانب سے تمام مذاہب و ذات کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا۔

اجتماعی شادی کی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک
اجتماعی شادی کی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک

بارہ بنکی کی مشہور سماجی تنظیم 'کشیپ سماج پچھڑا ایکی کرن منچ' کی جانب سے اجتماعی شادی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی میں بندھے گئے۔

تنظیم کی جانب سے یہ دوسری اجتماعی شادی کی تقریب ہے۔ اب تک یہ تنظیم 81 جوڑوں کی شادی کرا چکی ہے.

ویڈیو: اجتماعی شادی کی تقریب

بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں ہوئی اس تقریب میں 45 جوڑوں کو جہیز کے طور ایک الماری، باکس، برتن اور زیور دئے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ جوڑوں کے رشتہ داروں کے لئے دعوت کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

تنظیم نے شادی کرانے کی اس مہم کی شروعات گزشتہ برس ایک غریب لڑکی کی مدد مانگنے پر کی تھی۔

بارہ بنکی : اجتماعی شادی کی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک
بارہ بنکی : اجتماعی شادی کی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک

تنظیم نے اس کی شادی کے ساتھ 10 مزید شادی کرانے کا منصوبہ بنایا، وسائل میں اضافے سے انہوں نے 36 شادیاں کرائیں۔ اس کے بعد تنظیم کا حوصلہ بلند ہوا اور روا برس 51 شادیوں کا ٹارگیٹ طئے کیا، لیکن 45 جوڑے ہی رجسٹرڈ ہو پائے۔

مزید پڑھیں: پارلیمنٹ کے باہر بی جے پی کے ارکان پارلیمان کا احتجاج

آئندہ برس تنظیم اور بھی شادیاں کرائے گا۔ تنظیم کا ماننا ہے کہ آج بھی ایسی تقریبات کی ضرورت ہے کیوں کہ آج بھی لوگوں کے لئے شادیاں بڑا مسئلہ ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں جمعہ کو سماجی تنظیم کشیپ سماج پچھڑا ایکی کرن منچ کی جانب سے تمام مذاہب و ذات کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا. اجتماعی شادی تقریب میں 45 جوڑے ازدواجی زندگی میں بندھے. تنظیم کی جانب سے یہ دوسری اجتماعی شادی کی تقریب ہے. اب تک یہ تنظیم 81 جوڑوں کی شادی کرا چکی ہے.


Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں ہوئی اس تقریب میں 45 جوڑوں کو جہیز کے طور ایک الماری، باکس، برتن اور زیور دئے گئے ہیں. ساتھ ہی جوڑوں کے رشتہ داروں کے لئے کھانے پینے کا بھی انتظام کیا گیا تھا. تنظیم نے شادی کرانے کی اس مہم کی شروعات گزشتہ برس ایک غریب لڑکی کی مدد مانگنے پر کی تھی. تنظیم نے اس کی شادی کے ساتھ 10 اور شادی کرانے کا ٹارگیٹ طئے کیا تھا، لیکن وسائیل میں اضافے سے انہوں نے 36 شادیاں کرائیں. اس کے بعد تنظیم کا حوصلہ بلند ہوا اور روا برس 51 شادیوں کا ٹارگیٹ طئے کیا، لیکن 45 جوڑے ہی رجسٹرڈ ہو پائے. آئیندہ برس تنظیم اور بھی شادیاں کرائے گا. تنظیم کا ماننا ہے کہ آج بھی ایسی تقریبات کی ضرورت ہے کیوں کہ آج بھی لوگوں کے لئے مخطلف شادیاں بڑا مسلہ ہیں.
بائیٹ 1 راجیش کشیپ، صدر، کشیپ سماج پچھڑا ایکی کرن منچ
بائیٹ 2 نیتو، لڑکی کی والدہ
بائیٹ 3 پنکج گپتا، کنوینر


Conclusion:
Last Updated :Feb 29, 2020, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.