ETV Bharat / state

ادھم پور کی عوام سے ڈپٹی کمشنر کی اپیل

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 8:54 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر پیوش سانگلا نے عوام سے کووڈ 19 کی ہدایات پر چلنے کی اپیل کی ہے۔

ضلع ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر پیوش سانگلا
ضلع ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر پیوش سانگلا

ضلع ادھم پور میں کووڈ 19 کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر پیوش سانگلا نے اپیل کی ہے کہ کووڈ 19 کی ہدایات پر سبھی لوگ عمل کریں۔

ضلع ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر پیوش سانگلا

مزید پڑھیں:'کسی بھی امیدوار کو انتخابی مہم سے روکا نہیں گیا'

اس ضمن میں انھوں نے کہا لوگوں کو اپنے ساتھ سینیٹائیزر بھی رکھنا چاہئے اور ماسک کے بغیر گھر سے نہیں نکلنا چاہئے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر عوام کی جانب سے کووڈ 19 کی ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا تو انتظامیہ کی جانب سے سخت کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.