Telangana Assembly Speaker: تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کووڈ-19 سے متاثر

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 8:29 PM IST

تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کووڈ-19 سے متاثر

معمول کے ہیلت چیک اپ کے دوران اسپیکرPochram srinivas reddy نے اپنا کووڈ کا بھی معائنہ کروایا,جس میں ان کے مثبت پائے جانے کا پتہ چلا۔اگرچہ کہ ان میں علامات نہیں پائی گئیں تاہم ڈاکٹرس کے مشورہ پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی کووڈ (Covid-19)سے مثبت پائے گئے، جس کے بعد ان کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

معمول کے ہیلت چیک اپ کے دوران اسپیکر نے اپنا کووڈ کا بھی معائنہ کروایاجس میں ان کے مثبت پائے جانے کا پتہ چلا۔اگرچہ کہ ان میں علامات نہیں پائی گئیں تاہم ڈاکٹرس کے مشورہ پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:Vaccination Camp in Mosque: اورنگ آباد کی مسجد میں کورونا ویکسینیشن کیمپ منعقد

اسپیکر نے اپنے بیان میں ان سے حالیہ دنوں کے دوران ملاقات کرنے والے تمام افراد سے خواہش کی کہ وہ احتیاطی اقدام کے طورپر اپنا کووڈ کا معائنہ کروالیں۔حال ہی میں اسپیکر کی پوتی کی شادی ہوئی تھی۔سمجھاجاتا ہے کہ اس شادی کی تقریب کے دوران ہی وہ کووڈ سے متاثر ہوئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.