ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 1:19 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:18 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

Road accident in Khammam, 2 dead
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک

حادثہ ضلع کے نیلاکونڈاپلی کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب لاری نے ڈی سی ایم وین کو ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں 50 سالہ سیشماں اور 53 سالہ لکشمماں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر زخمی ہوگئے۔

ڈی سی ایم لاری میں 15 افراد سفر کررہے تھے۔ یہ تمام کھمم کی مندرکو جارہے تھے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال کے مردہ خانہ میں بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.